the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) میدک حلقہ پارلیمنٹ کے بی جے پی لوک سبھا امیدوار جگا ریڈی نے آج سنگا ریڈی کی عدالت میں 2011-12 میں ضلع میدک کے سدا شوا پیٹ میں ایک شخص پر حملہ کرنے کے نتیجہ میں اور 2012میں انکی



کار روکنے پر ایک دوسرے شخص پر حملہ کرنے کے نتیجہ میں درج شدہ کیس کے تحت ان پر گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ چنانچہ آج جگا ریڈی نے سنگا ریڈی عدالت میں خود سپردہ ہوگئے۔ سنگا ریڈی کے ڈی ایس پی تروپتنا نے یہ بات بتائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.